کافر عشق میں کیا سے کیا کر دیا
کافر عشق میں کیا سے کیا کر دیا
بت پرستی میں حق آشنا کر دیا
کوئ دیکھے حقیقت میرے کفر کی
میں نے جس بت کو پوجا خدا کر دیا
![]() |
کافر عشق میں کیا سے کیا کر دیا |
کافر عشق میں کیا سے کیا کر دیا
بت پرستی میں حق آشنا کر دیا
کوئ دیکھے حقیقت میرے کفر کی
میں نے جس بت کو پوجا خدا کر دیا
پارسائ دھری رہ گئ شیخ کی
چشم جادو اثر تُو نے کیا کر دیا
دیکھنے والے کعبہ سمجھنے لگے
کتنا روشن تیرا نقش پا کر دیا
بت پرستی میں کی میں نے وہ بندگی
بت کدے کو ہی قبلہ نما کر دیا
اے فنا میری میت پہ کہتے ہیں وہ
آپ نے اپنا وعدہ وفا کر دیا
No link, please! Thanks for Being a Guest of My BLOG and Precious FEEDBACK : ) God Bless You. Have a Nice Day